مندرجات کا رخ کریں

دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Day سے رجوع مکرر)
دن کا وقت

دن (Day: انگریزی) وقت کی اکائی ہے۔ ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک دن میں 86،400 ثانیے ہوتے ہیں۔ دن سورج کے حوالے سے زمین کی مکمل گردش کا وقت ہے۔ صبح، دوپہر، سہ پہر، شام اور رات، دن کے حصے ہیں۔ یہ روزانہ کا چکر بہت سے جانداروں میں یومیہ تبدیلی لاتا ہے جو زندگی کے بہت سے عمل کے لیے ضروری ہے۔

جب سورج کی روشنی زمین پر پڑتی ہے اور جب شام کے بعد رات ہو جاتی ہے تو مجموعی طور پر 24 گھنٹوں کا یہ سفر ایک دن کہلاتا ہے۔ گریگورین کیلنڈر کی رو سے دن کا آغاز رات کے 12 بجے سے ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

اسلامی تقویم

قمری تقویم

بکرمی تقویم

حوالہ جات

[ترمیم]