مندرجات کا رخ کریں

420 (بھنگی ثقافت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

420 (انگریزی: 420) عدد کو بھنگی ثقافت میں کافی اہم سمجھا جاتا ہے۔ اس کا تلفظ فور ٹوئنٹی ہے۔ بھنگ کا نشہ کرنے والے اکثر شام چار بج کر بیس منٹ پر اپنی محفل منعقد کرتے ہیں۔ اسی مناسبت سے چوتھے مہینے کی بیس تاریخ کو ساری دنیا میں اس حوالے سے تقریبات ہوتی ہیں[1]۔

حوالہ جات

[ترمیم]