2017ء میں وفیات
Appearance
جون
[ترمیم]2
[ترمیم]- شریف الدین پیرزادہ، 93 سال، پاکستانی قانون دان، وفاقی وزیر اور اٹارنی جنرل۔
- عامر ذکی، 49 سال، پاکستانی گٹارسٹ، گیت کار اور موسیقار۔
مئی
[ترمیم]23
[ترمیم]18
[ترمیم]- ریما لاگو، 58 سال، بھارتی اداکارہ (ہم اپ کے ہیں کون۔.!، میں نے پیار کیا، کل ہو نہ ہو)، دن کا دورہ۔[2]
13
[ترمیم]- شکریہ خانم، 84 سال، پہلی پاکستانی خاتون ہواباز، (پ۔ 1934ء)۔[3]
6
[ترمیم]3
[ترمیم]- مشعل بن عبد العزیز آل سعود، 90 سال، سعودی شہزادہ، گورنر المکہ (1963–1971)۔[5]
اپریل
[ترمیم]15 اپریل - باکمال نثر نگار، آواز دوست، سفرنصیب، لوحِ ایام اور حرفِ شوق جیسی شاہکار کتب کے خالق مختار مسعود
22
[ترمیم]15
[ترمیم]- ایما مورانو، 117 سال، اطالوی تین صدیاں دیکھنے والا، توثیق شدہ دنیا کی قدیم ترین زندہ شخص، انیسویں صدی میں پیدا ہونے والا آخری معلوم شخص، دل کی بیماری۔[7]
3
[ترمیم]- عظیم داؤد پوتہ، 83سال، پاکستانی فوجی افسر اور سیاست دان، کماندار زمبابوے کی فضائیہ (1983–1986)، گورنر سندھ (1999–2000)۔[8]
1
[ترمیم]- ایوگینی یوتوشینکو، 84, روسی شاعر (Babi Yar)۔[9]
پچھلے مہینوں میں
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Sir Roger Moore, James Bond actor, dies aged 89
- ↑ بالی وڈ کی مشہور آن سکرین ماں ریما لاگو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی
- ↑ پہلی پاکستانی خاتون پائلٹ شکریہ خانم کی وفات
- ↑ Sitar maestro استاد رئیس خان کراچی میں انتقال کر گئے
- ↑ امیر مشعل بن عبد العزيز انتقال کر گئے آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ al-marsd.com (Error: unknown archive URL) (فارسی میں)
- ↑ Erin Moran's Husband Reveals She Died of Throat Cancer in Heartfelt Post
- ↑ World's oldest person, Emma Morano, dies at age of 117
- ↑ 1965 war hero Air Marshal Azim Daudpota dies
- ↑ Acclaimed Russian Poet Yevtushenko Dead At 84