مندرجات کا رخ کریں

یانگ جیانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یانگ جیانگ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 جولا‎ئی 1911ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیجنگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 مئی 2016ء (105 سال)[2][3][4][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیکنگ یونین میڈیکل کالج ہسپتال [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چنگ سلطنت
جمہوریہ چین
عوامی جمہوریہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ تثینک خآوآ
جامعہ اوکسفرڈ
جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ڈراما نگار ،  مترجم ،  مصنفہ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [6]،  چینی زبان [7][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب [8]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ تثینک خآوآ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[9]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یانگ جیانگ (انگریزی: Yang Jiang) (چینی: 杨绛; وید-جائیلز: یانگ چیانگ; 17 جولائی 1911 – 25 مئی 2016) ایک چینی ڈراما نگار، مصنف اور مترجم تھی۔ اس نے کئی کامیاب مزاحیہ تھتیریں لکھیں اورمیگوئیل د سروانتس کے ناول خدائی فوجدار کا مکمل چینی ورژن تیار کرنے والی پہلی چینی شخصیت تھیں۔ [10]

اس کی تعلیم ایک چینی یونیورسٹی اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے ہوئی تھی۔ محترمہ یانگ اپنے افسانوں، ڈراموں، مضمون اور نان فکشن کے لیے مشہور تھیں۔ ان کی نمائندہ تخلیقات میں سے کچھ مضامین کا مجموعہ "ہم تین" اور ناول "بپتسمہ" ہیں۔ وہ 25 مئی 2016ء کو بیجنگ کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ [11]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Yang-Jiang — بنام: Yang Jiang — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. http://udn.com/news/story/4/1718401
  3. http://french.china.org.cn/china/txt/2016-05/25/content_38534380.htm
  4. ^ ا ب https://www.washingtonpost.com/entertainment/renowned-chinese-writer-yang-jiang-dies-at-age-104/2016/05/25/ee527d66-2244-11e6-b944-52f7b1793dae_story.html
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=uk2012697329 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=uk2012697329 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11929479t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=uk2012697329 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  9. ربط: https://www.imdb.com/name/nm2284543/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2019
  10. A family besieged now beloved. China Daily, 17 November 2003. Retrieved 26 May 2016.
  11. "Yang Jiang, Chinese writer and translator of 'Don Quixote,' dies at 104"۔ The Washington Post۔ 25 مئی 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-19