ہوافضائی
Appearance
ہوافضائی (aerospace)، زمین کے کرۂ ہوائی اور اِردگرد فضاء پر مشتمل ہے۔ خصوصاً یہ اِصطلاح دراصل ایک ایسی صنعت کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو خلاء و ہواء میں حرکت کرنے والے ناقلات (vehicles) پر تحقیق، اُن کی طرحکاری (designing)، تصنیع، عاملیت اور برقراریت کرتی ہے۔ ہوافضاء ایک متنوع میدان ہے جس کے کئی تجارتی، صنعتی اور عسکری اطلاقات ہیں۔
یاد رہے کہ ہوافضائی اور ہوافضاء (airspace) کی معنی الگ ہیں، ہوافضاء سے مراد زمین پر کسی مقام کے اُوپر ہوا کا طبیعی علاقہ ہے۔
نیز دیکھیے
[ترمیم]- ہوا پیمائی (aeronautics)
- خلائیات (astronautics)
- ہوافضائی ہندسیات (aerospace engineering)
- کرۂہوائی بازدخول (atmospheric reentry)
- عام طیران (general aviation)
- خلانوردی (space exploration)
- خلائی جہاز (spacecraft)