گنتی
گنتی اشیاء کے ایک محدود سیٹ کے عناصر کی تعداد کو تعین کرنے کا عمل ہے۔ یعنی سیٹ کے سائز کا تعین کرنا۔
آثار قدیمہ کے شواہد یہ بتاتے ہیں کہ انسان کم از کم 50,000 سالوں سے گنتی کر رہے ہیں۔ گنتی بنیادی طور پر قدیم ثقافتوں کے ذریعہ سماجی اور معاشی اعداد و شمار پر نظر رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی تھی جیسے کہ گروہ کے اراکین کی تعداد، شکار والے جانور، جائیداد اور حسابداری وغیرہ۔
گنتی دنیا کی بیشتر ثقافتوں میں ایک اہم تعلیمی اور ترقیاتی سنگ میل ہے اور چھوٹے بچوں کا گنتی سیکھنا ریاضی میں پہلا قدم ہے۔ صرف 2 سال کی عمر میں بہت سے بچوں کو گنتی کی فہرست یاد کرنے اور پڑھنے میں کچھ مہارت ہو جاتی ہے یعنی "ایک، دو، تین"۔
اردو میں گنتی کے الفاظ
[ترمیم]اردو میں گنتی کے لیے جو الفاظ استعمال ہوتے ہیں وہ حروف تہجی کی ترتیب سے درج ذیل ہیں۔
نواسی
[ترمیم]- آٹھ
اٹھارہ
[ترمیم]- اٹھائیس
- اٹھارہ
- اٹھاسی
- اٹھانوے
- اٹھاون
- اٹھہتر
- اڑتالیس
- اڑتیس
- اڑسٹھ (ارسٹھ)
- اسی
- اکاسی (اکیاسی)
- اکانوے (اکیانوے)
- اکاون (اکیاون)
- اکتالیس
- اکتیس
- اکسٹھ
- اکہتر
- اکیس
- اناسی (انیاسی)
- انتالیس
- انتیس
- انسٹھ
- انچاس
- انہتر
- انیس
- ایک
ب
[ترمیم]- بارہ
- باسٹھ
- بانوے (بیانوے)
- باون
- بائیس
- بتیس
- بہتر
- بیاسی
- بیالیس
- بیس
پ
[ترمیم]- پانچ
- پچاس
- پچاسی
- پچانوے
- پچپن
- پچہتر (پچھتر)
- پچیس
- پندرہ
- پینتالیس
- پینتیس
- پینسٹھ
ت
[ترمیم]- تراسی
- تریانوے (ترانوے)
- تریسٹھ
- ترپن
- تہتر
- تیرہ
- تیس
- تین
- تینتالیس
- تینتیس
- تیئیس
چ
[ترمیم]- چار
- چالیس
- چوالیس
- چوبیس
- چودہ
- چوراسی
- چورانوے
- چون
- چونتیس
- چونسٹھ
- چوہتر
- چھبیس
- چھتیس
- چھپن
- چھ
- چھہتر
- چھیاسٹھ
- چھیاسی
- چھیالیس
- چھیانوے
د
[ترمیم]- دس
- دو
س
[ترمیم]- سات
- ساٹھ
- ستائیس
- ستاسی
- ستانوے
- ستاون
- ستر
- سترہ
- ستہتر
- سرسٹھ (سڑسٹھ)
- سو
- سولہ
- سینتالیس
- سینتیس
گ
[ترمیم]- گیارہ
ن
[ترمیم]- ننانوے (ننیانوے)
- نو
- نواسی
- نوے
گنتی
ایک • دو • تین • چار • پانچ • چھ • سات • آٹھ • نو • دس
|
ریاضیات میں گنتی
[ترمیم]گنتی 1 تا 100 اردو کے ساتھ انگلش لفظوں اور ریاضی ہندسوں میں
گنتی کے طریقے
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- History of Counting-PlainMath.Netآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ plainmath.net (Error: unknown archive URL)
- things-that-count.netآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ things-that-count.net (Error: unknown archive URL)