مندرجات کا رخ کریں

کیپ (کھیل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیپ

کھیلوں میں کیپ (انگریزی: Cap) بین الاقوامی سطح پر کسی کھیل میں کھلاڑی کا ظہور ہے۔ ایسوسی ایشن فٹ بال کے بین الاقوامی میچ میں ہر کھلاڑی کو کیپ دینے کی اصطلاح برطانیہ سے شروع ہوتی ہے۔ فٹ بال کے ابتدائی دنوں میں ہر ٹیم کے یکساں شرٹس پہننے کا تصور عالمی سطح پر اپنایا نہیں گیا تھا، اس لیے ہر ٹیم ایک مخصوص قسم کی ٹوپی پہن کر خود کو دوسرے سے ممتاز کرتی تھی۔

ایسوسی ایشن فٹ بال

[ترمیم]

ریکارڈ

[ترمیم]

مرد

[ترمیم]
مردوں کی ایسوسی ایشن فٹ بال میں سب سے زیادہ کیپس
درجہ کیپس نام ملک کیرئیر
1 188 Bader Al-Mutawa  کویت 2003–تاحال
2 184 Ahmed Hassan  مصر 1995–2012
2 184 کرسٹیانو رونالڈو  پرتگال 2003–تاحال
4 180 Sergio Ramos  ہسپانیہ 2005–تاحال
Ahmed Mubarak Al-Mahaijri  سلطنت عمان 2003–تاحال
6 177 Mohamed Al-Deayea  سعودی عرب 1993–2006
Claudio Suárez  میکسیکو 1992–2006
8 176 Gianluigi Buffon  اطالیہ 1997–2018
9 170 Hossam Hassan  مصر 1985–2006
Andrés Guardado  میکسیکو 2005–تاحال
10 168 Amer Shafi  اردن 2002–2021


خواتین

[ترمیم]
خواتین کی ایسوسی ایشن فٹ بال میں سب سے زیادہ کیپس
درجہ کیپس نام ملک کیرئیر
1 354 کرسٹین للی  ریاستہائے متحدہ 1987–2010
2 311 Christie Pearce  ریاستہائے متحدہ 1997–2015
3 307 Carli Lloyd  ریاستہائے متحدہ 2005–2021
4 300 Christine Sinclair  کینیڈا 2000-
5 276 Mia Hamm  ریاستہائے متحدہ 1987–2004
6 274 Julie Foudy  ریاستہائے متحدہ 1988–2004
7 255 Abby Wambach  ریاستہائے متحدہ 2001–2015
8 241 Joy Fawcett  ریاستہائے متحدہ 1987–2004
9 231 Heather O'Reilly  ریاستہائے متحدہ 2002–2016
10 219 Pu Wei  چین 1997–2014

کرکٹ

[ترمیم]

ریکارڈ

[ترمیم]
[1]
مردوں کی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیپس
درجہ کیپس نام ملک کیرئیر
1 200 سچن تندولکر بھارت بھارت قومی کرکٹ ٹیم 1989–2013
2 168 رکی پونٹنگ آسٹریلیا آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم 1995–2012
اسٹیو واہ آسٹریلیا آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم 1985–2004
4 166 جیکس کیلس جنوبی افریقا جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم
آئی سی سی ورلڈ الیون
1995–2013
5 164 شیو نارائن چندر پال ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 1994–2015
راہول ڈریوڈ بھارت بھارت قومی کرکٹ ٹیم
آئی سی سی ورلڈ الیون
1996–2012
7 161 ایلسٹر کک انگلینڈ انگلستان قومی کرکٹ ٹیم 2006–2018
8 160 جیمز اینڈرسن (کرکٹر) انگلینڈ انگلستان قومی کرکٹ ٹیم 2003–2021
9 156 ایلن بارڈر آسٹریلیا آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم 1978–1994
10 149 مہیلا جے وردھنے سری لنکا سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم 1997–2014
Notes ^ For جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم, current cap numbers start from their readmission to Test cricket.


[2]
مردوں کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ کیپس
درجہ کیپس نام ملک کیرئیر
1 463 سچن تندولکر بھارت بھارت قومی کرکٹ ٹیم 1989–2012
2 448 مہیلا جے وردھنے سری لنکا سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
1998–2015
3 445 سنتھ جے سوریا سری لنکا سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
1989–2011
4 404 کمار سنگاکارا سری لنکا سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
آئی سی سی ورلڈ الیون
2000–2015
5 398 شاہد آفریدی پاکستان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
آئی سی سی ورلڈ الیون
1996–2015
6 378 انضمام الحق پاکستان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
1991–2007
7 375 رکی پونٹنگ آسٹریلیا آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم
آئی سی سی ورلڈ الیون
1995–2012
8 356 وسیم اکرم پاکستان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم 1984–2003
9 350 مہندر سنگھ دھونی بھارت بھارت قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
2004–2019
متھیا مرلی دھرن سری لنکا سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
آئی سی سی ورلڈ الیون
1993–2011

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Individual Records"۔ stats.espncricinfo.com۔ ESPN Cricinfo۔ 8 June 2020۔ 13 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2020 
  2. "One-Day International Records"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2020