کیپلر 186ایف
Appearance
کیپلر 186 ایف ایک بیرونی سیارہ ہے جو زمین سے مماثلت رکھتا ہے لیکن اس کا سورج زمین کے سورج کے مقابلے میں نسبتا کم گرم ہے۔ یہ سیارہ 490 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ اسے ناسا کے خلائی جہاز کیپلر نے دریافت کیا۔