مندرجات کا رخ کریں

کیول گیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہاویر کا کیول گیان

جین فلسفہ کے مطابق کیول گیان سے مراد ہمہ دانی ہے۔ علم کامل جس کے نتیجے میں روح مادہ سے الگ ہو کر اپنی اصلی ہیئت کی مالک بن جائے اس کو اس طرح بھی تعبیر کر سکتے ہیں کہ وہ علم جو زبان و مکان کی قید سے آزاد ہو اور روح کی مادہ سے آزادی کا سبب بنے۔

حوالہ جات

[ترمیم]