کیری نیشن
Appearance
کیری نیشن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Caroline Amelia Moore) |
پیدائش | 25 نومبر 1846ء [1][2][3][4][5] گیرارڈ کاؤنٹی |
وفات | 9 جون 1911ء (65 سال)[1][2][3][4][5] لیونورتھ |
رہائش | بیلٹن بریزوریا کاؤنٹی رچمنڈ |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف سینٹرل مسوری |
پیشہ | مصنفہ [6] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
درستی - ترمیم |
مادام کیری امیلی مور نیشن (Carrie Amelia Moore Nation) اٹھارہویں صدی کے اواخر اور انیسویں صدی کے اوائل کی مشہور خاتون ہے۔ اس کے دور میں امریکا میں شراب کی تجارت عروج پر تھی اور اس شرابیت میں شرابور قوم کے اکثر مرد اپنے بیوی بچوں سے ہی نہیں بلکہ اپنی جان سے بھی غافل تھے اور ہر سال لاتعداد لوگ موت کے منہ میں صرف اور صرف اس ام الخبا ُ ث کے استعمال کی وجہ سے چلے جاتے تھے ان حالات میں چھ فٹ طویل قامت کی حامل ایک سو پچہتر پونڈ وزنی کیری نیشن نے شراب پرستوں کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا جس کی پاداش میں انھیں تیس بار جیل یاترا کرنا پڑی ہ۔ اتھ میں کلہاڑی سنبھالے شراب خانوں کو تہس نہس کر دینے والی خاتون کہ اس جہاد کو "Hatchetations" کا نام دیا گیا مادام کیری نیشن کو اپنے اس جہاد کی وجہ سے صرف ملک گیر ہی نہیں بلکہ عالمی شہرت حاصل ہوئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Carry-Nation — بنام: Carry Nation — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v99d93 — بنام: Carrie Nation — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/756 — بنام: Carry Amelia Nation — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Carry Amelia Moore Nation — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=20506 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14452391w — بنام: Carry Amelia Nation — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : American Women Writers
زمرہ جات:
- 1846ء کی پیدائشیں
- 25 نومبر کی پیدائشیں
- 1911ء کی وفیات
- 9 جون کی وفیات
- امریکی حامی حق رائے دہی نسواں
- امریکی مجرمین
- گیرارڈ کاؤنٹی، کینٹکی کی شخصیات
- میڈیسن لاج، کنساس کی شخصیات
- گوتھری، اوکلاہوما کی شخصیات
- رچمنڈ، ٹیکساس کی شخصیات
- بیلٹن، مسوری کی شخصیات
- امریکی خواتین مجرمین
- امریکی اعتدال پسند
- کنساس کے فعالیت پسند
- ضد-میسنری