کرفیلڈ
Appearance
شہر | |
سرکاری نام | |
سٹی ہال | |
متناسقات: 51°20′N 06°34′E / 51.333°N 6.567°E | |
ملک | جرمنی |
ریاست | نورڈرائن ویسٹ فالن |
انتظامی علاقہ | ڈسلڈورف |
ضلع | شہری |
حکومت | |
• لارڈ میئر (2020–25) | فرینک میئر[1] (SPD) |
رقبہ | |
• کل | 137.68 کلومیٹر2 (53.16 میل مربع) |
بلندی | 39 میل (128 فٹ) |
آبادی (2014-12-31)[2] | |
• کل | 222,500 |
• کثافت | 1,600/کلومیٹر2 (4,200/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
پوسٹل کوڈ | 47701-47839 |
ڈائلنگ کوڈ | 02151 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KR |
ویب سائٹ | www |
کرفیلڈ جرمنی کے نارتھ رائن-ویسٹ فیلیا کا ایک شہر ہے۔ یہ ڈسلڈورف کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ اس کا مرکز دریائے رائن کے مغرب میں صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یورڈنگن کا بورو رائن پر واقع ہے۔ اس کے معاشی ماضی کی وجہ سے کرفیلڈ کو "مخملی اور سلک سٹی" کہا جاتا ہے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Wahlergebnisse in NRW Kommunalwahlen 2020, Land Nordrhein-Westfalen, accessed 19 June 2021.
- ↑ "Amtliche Bevölkerungszahlen"۔ Landesbetrieb Information und Technik NRW (بزبان الألمانية)۔ 23 September 2015
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Krefeld#cite_note-twf-7