کاوالا
Appearance
Καβάλα | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
کاوالا کا منظر. | |
ملک | یونان |
انتظامی علاقے | مشرقی مقدونیہ اور تھریس |
رقبہ | |
• بلدیاتی اکائی | 112.6 کلومیٹر2 (43.5 میل مربع) |
بلند ترین پیمائش | 53 میل (174 فٹ) |
پست ترین پیمائش | 0 میل (0 فٹ) |
آبادی (2011)[1] | |
• بلدیاتی اکائی | 58,790 |
• بلدیاتی اکائی کثافت | 520/کلومیٹر2 (1,400/میل مربع) |
• آبادی | 56,371 |
منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
پوسٹل کوڈ | 65x xx |
ایریا کوڈ | 2510 |
گاڑی اندراج | KB |
ویب سائٹ | http://tourism.kavala.gov.gr/web/guest/home |
کاوالا
[ترمیم]کاوالا شمالی یونان کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور ایک بہت اہم بندرگاہ ہے۔ یہ یونان کے دوسرے سب سے بڑے شہر تھیسالونیکی سے تقریبا 160 کلومیٹر مشرق کے فاصلے پر ہے۔ یہ شہر ساتویں صری قبل مسیح میں ثاسوس کے آبادکاروں نے آباد کیا اور اس کا نام نیاپلس رکھا جس کا یونانی زبان میں مطلب نیا شہر ہے۔ یہ اُن مستعمرات میں سے ہے جو تھریسیس نے ساحلی خطے پر اس علاقے کے سونے اور چاندی کی کانوں سے فائدہ اُٹھانے کے لیے بنائی تھی۔ چھٹی صدی قبل مسیح میں نیاپولیس نے تھریس سے آزادی کا اعلان کر دیا اور اپنے چاندی کے سکے نکال دیے۔
نگار خانہ
[ترمیم]- ↑ "Απογραφή Πληθυσμού - Κατοικιών 2011. ΜΟΝΙΜΟΣ Πληθυσμός" (بزبان یونانی)۔ Hellenic Statistical Authority