مندرجات کا رخ کریں

کارمورنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
جل کوّا
دور: 24–0 ما Late Oligocene - present
Little pied cormorant
Microcarbo melanoleucos

اسمیاتی درجہ خاندان [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی e
Unrecognized taxon (fix): Phalacrocoracidae
سائنسی نام
Phalacrocoracidae[1][2][4][5][3][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Ludwig Reichenbach   ، 1850  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الجنس النمطي
Phalacrocorax
Genera
Microcarbo

Poikilocarbo
Urile
Phalacrocorax
Gulosus
Nannopterum

Leucocarbo
مرادفات
Australocorax Lambrecht, 1931

Compsohalieus B. Brewer & Ridgway, 1884
Cormoranus Baillon, 1834
Dilophalieus Coues, 1903
Ecmeles Gistel, 1848
Euleucocarbo Voisin, 1973
Halietor Heine, 1860
Hydrocorax Vieillot, 1819 (non Brisson, 1760: preoccupied)
Hypoleucus Reichenbach, 1852
Miocorax Lambrecht, 1933
Nesocarbo Voisin, 1973
Notocarbo Siegel-Causey, 1988
Pallasicarbo Coues, 1903
Paracorax Lambrecht, 1933
Pliocarbo Tugarinov, 1940
Stictocarbo Bonaparte, 1855
Viguacarbo Coues, 1903
Anatocarbo

Nanocorax
(see text)
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جل کوّا یا جل کاگ (Cormorant) درمیانی قد کا آبی پرندہ کا خاندان ہے جس میں تقریباً 40 انوع شامل ہے۔ یہ جاندار سمندر کے ساحل یا آبستان میں جھنڈ کی شکل میں پایا جاتا ہے۔ جل کاگ ایک ماہی خور پنچھی ہے جسے انسان دوست پرندہ بھی کہتے ہیں کیونکہ مچھیروں کی مدد کرنے میں اس کو تربیت دی جا سکتی ہے۔ یہ پرندے سارے دنیا میں پائے جاتے ہے سوائے وسط بحر الکاہل کے کوئی جزائر۔

وہ مچھلی کے شکار میں ماہر ہے۔ اُس کی غذا صرف مچّھی اور آبی سانپ پر ہی مشتمل ہوتی ہے۔ جل کاگ اُفقی سطح سے پانی میں غوطہ لگا کر مچھلی کے پیچھے تیرتا ہے۔ چند انوع 45 فٹ گہرائی تک غوطہ لگا سکتے ہیں۔

اِس پرندہ کا وزن عموماً 4 کیلو کے درمیان ہوتا ہے اور اس کے پروں (پنکھ) کا پھیلاؤ 45 تا 100 سنٹی میٹر کے درمیان ہوتا ہے۔ بیشتر جل کوّوں کے پنکھ سیاہ ہوتے ہے جبکہ ان کی لمبی، سخت چونچ خم دار اور مائل زرد رنگ ہوتی ہے۔ اُس کے دونوں ٹانگیں جسم کے پچھلی جانب ہوتی ہیں جبکہ اُنگلیاں (4) آپس میں ایک جھلی سے مربوط ہوتی ہیں۔ ان کے پیر بطخ کے پیروں کے مماثل ہوتے ہیں۔ اس لیے وہ ان پیروں سے بہ آسانی تیر سکتا ہے اور بنا مشکل سے ڈبکی لگا سکتا ہے۔

جہاں ان کے پشت اور پنکھوں کے پر سیاہ ہوتے ہیں وہیں ان کا نچلا حصہ سفید پروں سے ڈھکا رہتا ہے۔ بطخ کے مانند دم ہوتی ہے جب یہ پرندے مچھلی کا شکار کرتے ہیں تب وہ ساحل پر چلے آتے ہیں تا کہ دھوپ میں پنکھ خشک کر سکیں۔ جل کوّا پرندوں میں ایک خاص قسم کے غدود ’’ہرین‘‘ پایا جاتا ہے جس کے اخراج سے ان کے پنکھ‘پانی میں تر نہیں ہوتے۔ یہ غدود آب روک (واٹر پروف) کا کام کرتے ہیں۔ یہ پرندہ ساحل کے قریب درختوں، چٹانوں کی جھاڑیوں پر گھونسلے بناتے ہیں جہاں وہ انڈے دیتے ہیں۔ ان کے انڈوں کا رنگ سفید بہ مائل نیلا ہوتا ہے۔

دنیا کے چند علاقوں میں، بلخُصوص چین، جاپان اور ویت نام میں، مچھیروں اس پرندے کو پالتے ہے اور اسکی مچھلی شکاری کا ہنر کا استعمال کرتے ہیں۔ ماہی گیر افراد اپنے پالتو جل کاگ کے گلے میں ایک خول پہنا دیتے ہیں تا کہ وہ مچھلیوں کو کھا نہ سکے۔ خول پہنانے کے بعد جل کوّا مچھلیاں کھا نہیں سکتا۔ جب وہ مچھلی کو اپنی چونچ میں پکڑ لیتا ہے تب مچھیرے مچھلی کو ہڑپ لیتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2011 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  2. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 6.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3 — ربط: ITIS TSN
  3. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2 — ربط: ITIS TSN
  4. ^ ا ب پ عنوان : World Bird List —  : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  5. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  6. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  7. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 8.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  8.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Phalacrocoracidae دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2024ء