مندرجات کا رخ کریں

ژونگدو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیاؤ، جورچن جن، یوآن، منگ اور چنگ خاندانوں میں بیجنگ میں شہر کی دیواروں کی تبدیلی کو ظاہر کرنے والا نقشہ۔

ژونگدو (انگریزی: Zhongdu) (中都، لفظی معنی "وسطی دار الحکومت") قرون وسطیٰ کے چین میں جورچین قوم کے جن خاندان کے زیرقیادت چین کا دارالحکومت تھا۔ یہ بیجنگ کے ضلع شیچینگ کے جنوب مغربی حصے میں واقع تھا۔ بارہویں صدی کے آخر تک اس کی آبادی تقریباً 10 لاکھ تھی، [1] اور اس مقام پر تعمیر ہونے والا آخری اور سب سے بڑا ماقبل جدید شہر تھا۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Kaiser Kuo (2008-09-01)۔ The Insider's Guide to Beijing 2005–2006۔ True Run Media۔ ISBN 978-0-9773334-0-0۔ […] Zhongdu had a population of nearly one million by the late 12th century. 
  2. André Casault (1988)۔ Understanding the changes and constants of the courtyard house neighborhoods in Beijing (مقالہ)۔ Massachusetts Institute of Technology۔ OCLC 18687273