چانگ کاؤلی
Appearance
چانگ کاؤلی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(آسان چینی میں: 张高丽) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن برائے پولِٹ بیورو کیمونسٹ پارٹی چین | |||||||
برسر عہدہ 22 اکتوبر 2007 – 25 اکتوبر 2017 |
|||||||
نائب وزیر اعظم چین | |||||||
برسر عہدہ 15 مارچ 2013 – 19 مارچ 2018 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 نومبر 1946ء (78 سال) جنجیانگ [1] |
||||||
شہریت | عوامی جمہوریہ چین | ||||||
جماعت | کیمونسٹ پارٹی چین [1] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [2]، ماہر معاشیات | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
چانگ کاؤلی (پیدائش نومبر 1946ء) سابقہ چینی سیاست دان تھے۔ جو 2013ء تا 2018ء تک بطور نائب وزیر اعظم عوامی جمہوریہ چین اور 2012ء اور 2017ء کے مابین سیاسی بیورو مرکزی کمیٹی کے رکن رہے، جو چین کی سب سے بڑی حکمران کونسل ہے۔ چانگ فوچیان صوبے کے رہنے والے ہیں۔
چین کے کچھ حلقوں میں وہ موضوع گفتگو بن گئے کیوں کہ ان کا داماد ہانگ کانگ کی سترہ کمپنیوں کا مالک ہے۔ تاہم ان کمپنیوں کے عہدے داروں نے اس بات کی تردید کی ہے کہ چانگ کاؤلی کا ان کاروباری اداروں سے کچھ بھی لینا دینا ہے۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Chinese Political Elites Database ID: https://cped.nccu.edu.tw/eliteDetail.aspx?pid=1138824 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 فروری 2024
- ↑ Chinese Political Elites Database ID: https://cped.nccu.edu.tw/eliteDetail.aspx?pid=1138824 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
- ↑ https://www.scmp.com/news/china/article/1084324/son-law-zhang-gaoli-director-17-hong-kong-firms
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر چانگ کاؤلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1946ء کی پیدائشیں
- 1 نومبر کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- جنجیانگ، فوجیان کی شخصیات
- عوامی جمہوریہ چین کے نائب وزرائے اعظم
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات
- دسویں قومی عوامی کانگریس کے مندوبین
- گیارہویں قومی عوامی کانگریس کے مندوبین
- بارہویں قومی عوامی کانگریس کے مندوبین
- نویں قومی عوامی کانگریس کے مندوبین