پی ٹی وی نیوز
Appearance
فائل:PTV news logo.png پی ٹی وی نیوز لوگو | |
ملک | پاکستان |
---|---|
نشریاتی علاقہ | پاکستان |
نیٹ ورک | پی ٹی وی ہوم پی ٹی وی سپورٹس پی ٹی وی نیشنل پی ٹی وی بولان پی ٹی وی ٹیلی سکول پی ٹی وی گلوبل اے جے کی ٹی وی پی ٹی وی ورلڈ پی ٹی وی پارلیمنٹ |
صدر دفتر | اسلام آباد، پاکستان |
پروگرامنگ | |
زبان | اردو |
تصویر کا فارمیٹ | 16:9 (576i، ایس ڈی ٹی وی) |
ملکیت | |
مالک | پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن |
تاریخ | |
آغاز | 1 اکتوبر 2002 |
سابقہ نام | پی ٹی وی ورلڈ |
روابط | |
ویب سائٹ | ptv |
دستیابی | |
ارضی | |
UHF | Varies on location |
Streaming media | |
PTV.com.pk | براہ راست دیکھیں |
پی ٹی وی نیوز 24 گھنٹے چلنے والا نیوز چینل ہے جو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی ملکیت ہے۔ پی ٹی وی نیوز ایک کیبل اور سیٹلائٹ نیوز چینل ہے جس کو بین الاقوامی سطح پر سخت مقابلہ کے دوران لانچ کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد چوبیس گھنٹے تازہ ترین خبریں مہیا کرنا ہے اور ملک اور بین الاقوامی سطح پر تازہ ترین خبروں کے واقعات سے اپنے ناظرین کو آگاہ کرنا ہے۔
مئی 2021 میں ، پی ٹی وی نیوز نے جون 2021 سے یوٹیوب پر ہائی ڈیفینیشن ٹرانسمیشن کا آغاز کیا۔ [1]
پروگرام
[ترمیم]- سچ کے ساتھ
- بز ٹاک
- ورلڈ ان ویو
- سماج
- نکتہ امتیاز
- شاہراہ دستور
- برجستہ
- بدلتی رائے
- ایوان سے عوام تک
- میری آواز
- کشمیر رپورٹ
- کشمیر میگزین
- ایکسپلور کشمیر
- حالات حاضرہ کا پروگرام
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پی ٹی وی ہوم
- پی ٹی وی نیشنل
- پی ٹی وی گلوبل
- پاکستانی ٹیلی وژن اسٹیشنوں کی فہرست