مندرجات کا رخ کریں

پینٹانل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پینٹانل (پرتگیزی تلفظ: [pɐ̃taˈnaw]پرتگیزی تلفظ: [pɐ̃taˈnaw]) ایک فطری خطہ ہے جو زمین کے سب سے بڑے اشکنبنڈی دلدلی علاقے wetland اور سیلابی گھاس کے میدان flooded grasslands پر محیط ہے۔ یہ زیادہ تر برازیل کی ریاست ماتو گروسو دو سل Mato Grosso do Sul کے اندر واقع ہے، لیکن یہ ماتو گروسو Mato Grosso اور بولیویا اور پیراگوئے کے کچھ حصوں تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ تخمینا 140,000 و 195,000 کلومیٹر2 (54,000 و 75,000 مربع میل) کے درمیان رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ یہاں مختلف ذیلی علاقائی ماحولیاتی نظام موجود ہیں، جن میں سے ہر ایک کی الگ آبی، ارضیاتی اور ماحولیاتی ممتاز خصوصیات ہیں۔ یہ تقریبا الگ نظاموں کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ [1] [2] [3] [4] [5]

پینٹانل کے تقریباً 80 فیصد سیلابی میدان برسات کے موسم میں زیر آب جاتے ہیں، جو آبی پودوں کے حیاتیاتی اعتبار سے متنوع ذخیرے کی پرورش کرتے ہیں اور جانوروں کی انواع کی بڑی تعداد کو سہارا دیتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. McClain، Michael E. (2002)۔ The Ecohydrology of South American Rivers and Wetlands۔ International Association of Hydrological Sciences۔ ISBN:1-901502-02-3۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-31
  2. Susan Mcgrath, photos by Joel Sartore (August 2005) "Brazil's Wild Wet", National Geographic Magazine.
  3. Keddy، Paul؛ Fraser, Lauchlan (2005)۔ The World's Largest Wetlands: Ecology and Conservation۔ Cambridge University Press۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-31[مردہ ربط]
  4. Butler، Rhett A. (10 جنوری 2006)۔ "Pantanal, the world's largest wetland, disappearing finds new report"۔ mongabay.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-01-10
  5. "The World's largest wetland"۔ The Nature Conservancy۔ 2008-01-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-21