مندرجات کا رخ کریں

پیرس اوپیرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیرس اوپیرا
Opéra national de Paris
قِسماوپرا و ballet company
مقام
ویب سائٹoperadeparis.fr

پیرس اوپیرا (فرانسیسی: Opéra de Paris) فرانس کا ایک اوپیرا جو پیرس میں واقع ہے۔ [1] پیرس اوپیرا فرانس کا بنیادی اوبیرا اور بیلے کمپنی ہے۔ اس کی بنیاد 1669ء میں لوئی چہاردہم نے اکیڈمی ڈی اوپیرا کے طور پر رکھی تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Paris Opera"