پوکیمون ہیروز
Appearance
پوکیمون ہیروز | |
---|---|
Japanese Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Kunihiko Yuyama |
پروڈیوسر | Choji Yoshikawa Yukako Matsusako Takemoto Mori |
منظر نویس | Hideki Sonoda |
ماخوذ از | پوکیمون از Satoshi Tajiri |
ستارے | see below |
راوی | Unshō Ishizuka |
موسیقی | Shinji Miyazaki coba |
سنیماگرافی | Hisao Shirai |
ایڈیٹر | Toshio Henmi |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | Toho |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 72 minutes |
ملک | Japan |
زبان | Japanese |
باکس آفس | $27.7 million (Japan) $746,381 (US) |
پوکیمون ہیروز (جاپانی: 劇場版ポケットモンスター 水の都の護神 ラティアスとラティオス) 2002ء میں اجرا ہونے والی جاپانی انیمے فلم ہے جس کا ہدایت کار کونی ہیکو یویاما ہے۔ یہ پوکیمون انیمے سیریز کی پانچویں فلم ہے۔
اس فلم کا ہندی ڈبنگ کا عنوان (सोल देव् का राज़: लटीएस एंड लेटीओस ) ہے (اردو:پوکیمون مووی - سول ڈیو کا راز- لاٹیاس اور لاٹیوس) جو بھارتی ٹیلی وژن چینل ہنگامہ ٹی وی پر دکھائی گئی تھی۔