پرچم نمیبیا
Appearance
استعمالات | قومی پرچم اور ensign |
---|---|
تناسب | 2:3 |
اختیاریت | 21 مارچ 1990ء |
نمونہ ساز | فریڈرک براؤنویل |
نمیبیا کا پرچم 21 مارچ 1990ء کو جنوبی افریقا سے آزادی ملنے پر اختیار کیا گیا تھا۔
تاریخی پرچم
[ترمیم]-
24 اپریل 1884ء سے 9 جولائی 1915ء تک
-
جرمن جنوب مغربی افریقہ کا تجویز کردہ پرچم (استعمال نہیں کیا گیا)۔
-
جنوب مغربی افریقہ کا پرچم 9 جولائی 1915ء سے 28 جون 1919ء کے تک۔
-
جنوب مغربی افریقہ کا پرچم 28 جون 1919ء سے 31 مئی 1928ء کے تک۔
-
جنوب مغربی افریقہ کا پرچم 31 مئی 1928ء سے 21 مارچح 1990ء تک