مندرجات کا رخ کریں

ٹائرول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Tyrol

Tirol (1888)
Tiroler Wappen
Karte von Tirol (1888)

اطالیہ اور آسٹریا کے درمیان ایک علاقہ۔ اس کے ایک حصے میں اطالوی اور دوسرے حصے میں آسٹریا کے لوگ آباد ہیں۔ اطالوی النسل باشندوں کی اکثریت جنوبی ٹائرول میں ہے۔ جو 1918ء سے پیشتر آسٹریا کے زیر تسلط تھا۔ مگر سال مذکور میں اسے اطالیہ سے ملا دیا گیا۔ 1924ء تک جرمن باشندے اقلیتی حقوق سے بہرہ یاب تھے مگر 1924ء میں فسطائی حکومت نے ان سے یہ اختیارات چھین لیے۔ 1939ء میں جنوبی ٹائرول کے بارے میں اطالیہ اور جرمنی کے مابین مصالحت ہو گئی۔