ولسی جرگہ
Appearance
ولسی جرگہ (مجلس نمائندگان) افغانستان کی ایوان زیریں (پارلیمان) کے دو حصوں میں سے ایک اور ایوان زیریں ہے۔ یہ اور مشرانو جرگہ مل کے قومی اسمبلی افغانستان بناتے ہیں۔
اس کے 249 ارکان ہوتے ہیں۔ جن میں سے 64 خواتین اور 10 کوچی خانہ بدوش ہوتے ہیں۔ یہ 5 سالہ مدت کے لیے منتخب ہوتے ہیں۔