مندرجات کا رخ کریں

وان، انٹاریو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وان

واگن نامی شہر کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ٹورنٹو کے شمال میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 1991ء سے اب تک دو گنا ہو چکی ہے۔ واگن جنوبی اونٹاریو میں واقع ہے۔ اس کا مقولہ "ٹورنٹو کے اوپر والا شہر" ہے۔

جغرافیہ

[ترمیم]

واگن کے مغرب میں کلیڈون اور برامپٹن، کنگ اور رچمنڈ ہل شمال میں، مرکھم اور رچمنڈ ہل مشرق میں اور ٹورنٹو جنوب میں واقع ہے۔

جڑواں شہر

[ترمیم]