مندرجات کا رخ کریں

واسط، عراق

متناسقات: 32°14′N 46°18′E / 32.233°N 46.300°E / 32.233; 46.300
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واسط، عراق
 

انتظامی تقسیم
ملک عراق   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ محافظہ واسط   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 32°11′21″N 46°16′54″E / 32.189111111111°N 46.281722222222°E / 32.189111111111; 46.281722222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

واسط (Wasit) (عربی، واسط) مشرقی عراق کے محافظہ واسط میں کوت العمارہ کے جنوب مشرق میں واقع ایک شہر ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

شہر حجاج بن یوسف نے 83ھ 702ء میں دریائے دجلہ کے مغربی کنارے پر آباد کیا۔[1] عراق کا مشہور شہر جو کوفہ اور بصرہ کے عین وسط میں ہے اور دونوں اس سے یکساں فاصلہ پر پورے پچاس پچاس فرسخ پر واقع ہیں۔ یہاں فنِ حدیث کے بہت سے ائمہ گذرے ہیں۔ چنانچہ محدث حاکم نے ’’معرفۃ علوم الحدیث‘‘ کی ’’النوع التاسع والأربعین‘‘ میں ان میں سے بعض مشاہیر کے نام لکھے ہیں

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. BeDuhn Mirecki، Paul Allan Jason (2007)۔ Frontiers of faith: the Christian encounter with Manichaeism in the Acts of Archelaus۔ BRILL۔ صفحہ: 10۔ ISBN 978-90-04-16180-1 

32°14′N 46°18′E / 32.233°N 46.300°E / 32.233; 46.300