نوین پٹنایک
نوین پٹنایک | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(اڈیا میں: ନବୀନ ପଟ୍ଟନାୟକ) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ اوڈیشا [1] | |||||||
آغاز منصب 5 مارچ 2000 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 اکتوبر 1946ء (78 سال)[2][3] کٹک |
||||||
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
||||||
استعمال ہاتھ | بایاں [4] | ||||||
جماعت | بیجو جنتا دل (26 دسمبر 1997–) جنتا دل (–19 دسمبر 1997) |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کروڑی مل کالج دہلی یونیورسٹی |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنف | ||||||
مادری زبان | اڑیہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اڑیہ ، انگریزی | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
ہندوستانی سیاستدان۔ اڑیسہ کے وزیر اعلٰی۔ بیجو جنتا دل پارٹی کے صدر۔ سولہ اکتوبر 1946ء کو پیدا ہوئے۔ سیاست انھیں وراثت میں ملی ہے۔ ان کے والد بیجو پٹنایک بھی صوبے کے وزیر اعلٰی رہے۔ نوین پٹنایک 1997ء میں والد کی موت کے بعد سیاست میں آئے اور اسی سال پہلی بار لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے اور مرکزی وزیر بنائے گئے۔ سن 1998ء میں انھوں نے بیجو جنتا دل قائم کیا۔ سن 2000ء میں اڑیسہ میں ہونے والے صوبائی انتخابات کے بعد بی جے پی کی حمایت کے ساتھ حکومت بنائی اوراس دور سے صوبے کے وزیر اعلٰی ہیں۔ پچھلے ماہ سیٹوں کی تقسیم پر بی جے پی کے ساتھ نااتفاقی کے بعد ان کا جوڑ ٹوٹ گیا لیکن بائیں بازو کی مدد سے حکومت بچ گئی۔ فی الحال تیسرے مورچے کی سیاست کرنے والی بائیں بازو کی جماعتوں سے نزدیک ہیں لیکن گذشتہ سال صوبے میں مسیحیوں پر ہونے والے حملوں کے لیے ان کی حکومت پر کافی تنقید ہوئی۔
حوالہ جات
- ↑ https://www.outlookindia.com/website/story/outlook-speakout-award-to-odisha-cm-naveen-patnaik-sponsored-says-bjp-congress/300624 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2017
- ↑ http://naveenpatnaik.com/cm-profile.php
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Naveen-Patnaik — بنام: Naveen Patnaik — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://odishasuntimes.com/2016/05/02/5-things-probably-not-know-odisha-cm-naveen-patnaik/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 ستمبر 2017
- مضامین جن میں اڈیا زبان کا متن شامل ہے
- 1946ء کی پیدائشیں
- 16 اکتوبر کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- اوڈیشا کے وزرائے اعلیٰ
- اڑیسہ سے لوک سبھا کے ارکان
- بارہویں لوک سبھا کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بھارتی ہندو
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- جنتا دل کے سیاست دان
- دون اسکول کے فارغین
- فاضل جامعہ دہلی
- گیارہویں لوک سبھا کے ارکان
- ہندوستانی سیاستدان
- کٹک کی شخصیات
- بھارتی سیاسی جماعتوں کے بانیان
- سینٹ اسٹیفنز کالج دہلی کے فضلا