مندرجات کا رخ کریں

نوڈلز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نوڈلز
ڈالیان، چین میں روایتی نوڈلز کی تیاری
قسمنوڈلز
بنیادی اجزائے ترکیبیگوندھ کر پھیلا ہوا آٹا
تغیراتکئی

نوڈلز عام طور سے پیکٹ سے نکال کر گرم پانی میں ڈالنے سے فورًا تیار ہوجاتے ہیں۔ انھیں زیادہ پکانا نہیں پڑتا۔ یہ گوندھ کر پھیلے ہوئے آٹے سے بنے ہوتے ہیں۔ نوڈلز بچوں میں کافی مقبول ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]