نوویال
Appearance
نوویال ایک نئی زبان ہے جو مختلف اللسان افراد میں رابطے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔ novial کا لفظ nov بمعنی نیا اور IAL اوائل کلمات برائے انٹرنیشنل آکسیلری لینگویج کا مرکب لفظ ہے۔
- انٹرنیشنل آکسیلری لینگویج = بین الاقوامی زبان اضافی