نظام (طریقہ)
Appearance
نظام (سیسٹم) ایسے طریقہ کار کو کہتے ہیں، جس میں لوگ یا چیزیں مخصوص اصول و ضوابط کے تحت کام کریں۔ مختلف طرح کے نظام ہوتے ہیں۔
- معاشی نظام
- حکومتی نظام
- دنیاوی نظام
- کائناتی نظام
- جسمانی نظام
- کمپیوٹر نظام (system)