مکھنی چائے
Appearance
تبتی مولوی چائے بناتے ہوئے | |
متبادل نام | پو چا, چا سوما, گر گر |
---|---|
قسم | مشروب |
اصلی وطن | تبت اورچین |
بنیادی اجزائے ترکیبی | چائے کے پتے, یاک کا مکھن, نمک |
نمکین چائے یا جسے مکھن والی چائے بھی کہتے ہیں تبت اور چین میں پی جانے الی چائے ہے جبکہ پاکستان کے علاقے بلتستان میں بھی یہ پی جاتی ہے جہاں اسے پایو چا کہتے ہیں۔