مقنیسیا
Appearance
مقنیسیا | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1899 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | یونان [1] |
دار الحکومت | ولوس |
تقسیم اعلیٰ | ثیسالیا |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 39°21′00″N 22°59′00″E / 39.35°N 22.983333333333°E |
رقبہ | 2636 مربع کلومیٹر |
مزید معلومات | |
گاڑی نمبر پلیٹ | BO |
رمزِ ڈاک | 37x xx - 38x xx |
آیزو 3166-2 | GR-43[2] |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
مقنیسیا (magnesia)، یونان کے ایک علاقے ثیسالیا (thessaly) کے جنوب مشرق میں واقع خطے کا نام ہے۔ اس نام کی وجہ وہ یونانی لوگ ہیں جن کو مقنطیسی (magnetes) کہاجاتا تھا۔ اسی علاقے مقنیسیا سے متعدد اہم اشیاء کے نام اخذ کیے گئے ہیں جن میں مقناطیس، میگنیشیم، مینگنیز شامل ہیں۔ عربی میں اس کو ماغنیسیا لکھا جاتا ہے اور اسی مناسبت سے اس سے magnet کے لیے عربی لفظ مغناطیس بنا ہے جو اردو میں مقناطیس کہلایا جاتا ہے اور عربی ہی سے اردو میں آیا ہے؛ چونکہ مقناطیس اس قدر عام اور مشہور لفظ ہے اسی وجہ سے اس مناسبت کو برقرار رکھتے ہوئے magnesia علاقے کا اردو تلفظ ماغنیسیا کی بجائے مقنیسیا ادا ہوتا ہے۔ اسے مگنیشیا اور میگنیشیا بھی ادا کیا جا سکتا ہے۔
- ↑ "صفحہ مقنیسیا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی