مندرجات کا رخ کریں

معطلات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیمیا میں معطل ٹھوس ذرات پر مشتمل ایک متفاوت آمیزہ ہے جس میں ذرے پانی یا کسی دوسرے سیال مادے میں گُھل نہیں جاتے بلکہ برتن کی نچلی سطح پر جمع ہوتے ہیں۔ عام طور پر یہ ذرے ایک مائیکرومیٹر سے کچھ زیادہ علاقے پر محیط ہوتے ہیں۔

خارجی روابط

[ترمیم]