مندرجات کا رخ کریں

مارگریٹ مچل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارگریٹ مچل
(انگریزی میں: Margaret Munnerlyn Mitchell ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 نومبر 1900ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اٹلانٹا، جارجیا [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 اگست 1949ء (49 سال)[3][1][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اٹلانٹا، جارجیا [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سمتھ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ [[:مصنف|مصنفہ]] [2][10]،  ناول نگار ،  منظر نویس ،  [[:صحافی|صحافی]] [10]،  نثر نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں باد بلا خیز   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نیشنل بک ایوارڈ   (برائے:باد بلا خیز ) (1936)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارگریٹ منرلین مچل (8 نومبر 1900 - 16 اگست 1949) ایک امریکی ناول نگار اور صحافی تھیں۔ مچل نے صرف ایک ناول لکھا، جو اس کی زندگی کے دوران شائع ہوا، امریکی خانہ جنگی کے دور کا ناول گون ود دی ونڈ،جس کے لیے اس نے 1936ء کے سب سے ممتاز ناول کے لیے فکشن کا نیشنل بک ایوارڈ جیتا اور 1937ء میں فکشن کے لیے پلٹزر پرائز حاصل کیا۔ اس کی موت کے بہت بعد، مچل کی بچپن کی تحریروں کا ایک مجموعہ اور ایک ناولچہ جو اس نے نوعمری میں لکھا تھا، جس کا عنوان Lost Laysen تھا، شائع ہوا۔ اٹلانٹا جرنل کے لیے مچل کے لکھے گئے اخباری مضامین کا مجموعہ کتابی شکل میں دوبارہ شائع کیا گیا۔

انتقال

[ترمیم]

مچل کو سنہ 1949ء میں تیز رفتار نشے میں دھت ڈرائیور نے ٹکر مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118734202 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/144749 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  3. ^ ا ب پ عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
  4. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Митчелл Маргарет — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  5. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Митчелл Маргарет — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118734202 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
  6. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119163083 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Margaret-Mitchell — بنام: Margaret Mitchell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64j0n7k — بنام: Margaret Mitchell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/718 — بنام: Margaret Mitchell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. عنوان : OPAC SBN — ایس بی این - آئی ڈی: https://opac.sbn.it/nome/CFIV000635 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 مارچ 2023
  11. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119163083 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/27374179
  13. https://www.nytimes.com/1937/02/26/archives/5-honors-awarded-on-the-years-books-authors-of-preferred-volumes.html
  14. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=6326