لویجی
Appearance
ماریو کردار | |
![]() | |
First appearance | ماریو برادز (1983) |
---|---|
پہلی گیم | Mario Bros. (1983) |
Created by | Shigeru Miyamoto |
Voiced by |
|
Portrayed by | Danny Wells (The Super Mario Bros. Super Show!) John Leguizamo (سوپر ماریو بروز.) |
Fictional profile | |
سانچہ:Fighting game character |
لویجی ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
تاریخ
[ترمیم]لویجی ماریو کا بھائی ہے۔ پہلے کھیلوں میں دونوں بھائیوں میں اتنا فرق نہیں تھا، لیکن آہستہ آہستہ لویجی کے انداز میں تبدیلی لائ گئی، مثلآ ماریو برادرز 2 میں لویجی کی چھلانگ زیادو اونچی ہے، لیکن یہ آہستہ دوڑتا ہے وغیرہ۔
شکل
[ترمیم]لویجی ایک لمبا سا اور پتلا سا آدمی ہے۔ اس کے کپڑے ایک سبز ٹوپی اور قمیض اور ساتھ میں نیلی پتلون ہیں۔ اس کی بڑی مونچھیں اور سفید دستانے بھی ہیں۔ یہ اٹلی سے آیا ہے۔ کئی چیزیں کھانے کے بعد اس کی شکل بدل جاتی ہے، مثلآ پھول کھانے سے اس کا لباس بدل جاتا ہے اور مشروم کھانے سے اس کا قد بڑھ جاتا ہے وغیرہ۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ماریو برادرزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ms.nintendo-europe.com (Error: unknown archive URL)