مندرجات کا رخ کریں

قلعہ دوشیزہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Qız Qalası
قلعہ دوشیزہ
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Baku, Azerbaijan" does not exist۔
مقامقدیم شہر، باکو، آذربائیجان
قسمبرج
اونچائی29.5 میٹر (97 فٹ)
تاریخ تکمیلبارہویں صدی
رسمی نامقدیم شہر باکو مع شروان شاہان محل اور قلعہ دوشیزہ
قسمثقافتی
معیارiv
نامزد2000 (چوبیسواں اجلاس)
حوالہ نمبر958
ریاستیآذربائیجان
علاقہیورپ اور شمالی امریکا
خطرے سے دوچار2003–2009

قلعہ دوشیزہ (انگریزی: Maiden Tower; (آذربائیجانی: Qız Qalası)‏) قدیم شہر باکو، آذربائیجان میں واقع ہے۔ یہ چوتھی-پانچویں صدی ق م میں تعمیر کیا گیا۔[1][2] اسے 2001ء میں یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

تاریخ

[ترمیم]

نام کے لیے وضاحتوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے، جن میں سے سب سے اہم ایک دوشیزہ (باکو کے خان کی بیٹی کہا جاتا ہے [3]) کی کہانی ہے جس نے مینار سے کود کر اپنی جان دے دی تھی۔[4] بعض ذرائع اسے بیٹی کی بجائے بادشاہ بہن بتاتے ہیں جو اپنے بھائی کی قید میں تھی۔ قید کی بدنامی سے بچنے کے لیے اس نے مینار سے کود کر موت کو گلے لگا لیا۔ نام کی ایک اور وضاحت یہ ہے کہ در حقیقت اسے کبھی طاقت (لہذا 'بکارت' کے لیے ایک مجازی حوالہ) سے فتح نہیں کیا جا سکا۔ جبکہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ صرف پہرے کا مینار تھا جس میں دور تک دیکھا جا سکتا تھا۔

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. D.A.Akhundov, On the origins, purposes and dating of the Baku tower-temple (qiz qalasi), in Russian, Baku, 1974, pp18-19,O proiskhozhdenii, naznachenii i datirovke Bakinskogo Bashennogo khrama (Qiz qalasi), in Russian, Baku, 1974, pp.18-19
  2. Sara Ashurbeyli, New evidences on the history of Baku and the Maiden Tower, in Azerbaijani, Journal of Arts, N2 (14), Azerneshr publishing house, 1972, Ашурбейли С. Б. Новые изыскания по истории Баку и Девичьей башни. Гобустан. Альманах искусств №2(14). Азернешр, 1972 (на азерб. языке)
  3. A. Henry Savage Landor (2009)۔ Across Coveted Lands, Volume 1۔ BiblioBazaar, LLC۔ صفحہ: 23۔ ISBN 1-113-61040-9۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2017 
  4. James Dodds Henry (1905)۔ Baku: An Eventful History۔ A. Constable & Co., ltd.۔ صفحہ: 11 

بیرونی روابط

[ترمیم]