مندرجات کا رخ کریں

قطب شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید قطب الدین مدنی المعروف قطب شاہ ایک عراقی صوفی، مسلم مبلغ اور مذہبی عالم تھے۔ وہ حضرت حسن ابن علی علیہ السلام کی اولاد میں سے تھے اور سید عبد القادر گیلانی کے بھتیجے بھی تھے۔ انھوں نے موجودہ افغانستان اور شمالی و شمال مغربی پاکستان کے علاقوں میں تقریباً 1090 عیسوی سے 1099 عیسوی تک اسلام کی تبلیغ کی اسلام کی تبلیغ کے کام کے بعد وہ ہرات (پھر خراسان) چلے گئے اور وہیں فوت ہوئے۔

ایک شخصیت حضرت سید قطب حیدر شاہ علوی غازی المعروف (قطب شاہ) بھی ہیں جو قبیلہ اعوان قطب شاہی کے مورث اعلٰی بھی ہیں۔

حوالہ جات :

Dr AH Dani Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12
H A Deighton 'An account of the Ruwalpindee and Attock Districts of Punjaub' Lahore, 1852, np

حوالہ جات

[ترمیم]