مندرجات کا رخ کریں

قابالا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قابالا
(روسی میں: Куткашен)
(روسی میں: Куткашин)
(آذربائیجانی میں: Qutqaşen)
(آذربائیجانی میں: Qutqaşın)
(روسی میں: Габала ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک آذربائیجان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ قابالا ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 40°58′53″N 47°50′45″E / 40.981388888889°N 47.845833333333°E / 40.981388888889; 47.845833333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 783 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 13190 (1989)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان آذربائیجانی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 585231  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

قابالا (انگریزی: Qabala،آذری: Qəbələ) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع قابالا میں شامل ہے۔ یہ 40.9814 درجے شمال، 47.8458 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 13 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ پرانا نام کوتکاشین تھا جسے آذربائیجان کی آزادی کے بعد بدل کر اس سے بھی پرانے نام قابالا سے موسوم کر دیا گیا جسے کسی زمانے میں بدل کر کوتکاشین رکھا گیا تھا۔


متعلقہ مضامین

[ترمیم]

نگار خانہ

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ قابالا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء