فیلڈز انعام
Appearance
فیلڈز انعام میں دیا جانے والا تمغا | |
وضاحت | ریاضیات میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل نوجوان سائنس دان کو |
---|---|
ملک | مختلف ممالک میں |
میزبان | بین الاقوامی ریاضیاتی یونین (آئی ایم یو) |
انعام | C$15٫000 |
ویب سائٹ | mathunion |
فیلڈز انعام یا فیلڈز میڈل (انگریزی: Fields Medal) ریاضیات میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل فرد کو دیا جانے والا ایک بین الاقوامی اعزاز۔ یہ اعزاز ہر چار سال بعد کسی ایک مرد یا خاتون ریاضی دان کو دیا جاتا ہے۔ ریاضیاتی اعزازات میں اس کی حثیت نوبل انعام کے ہم پلہ سمجھی جاتی ہے۔
حاصل کنندگان کی فہرست
[ترمیم]فہرست تعداد وصول کنندگان بلحاظ ملک
[ترمیم]ریاستہائے متحدہ | 12 | |
سوویت یونین | 9 | |
فرانس | 8 | |
مملکت متحدہ | 5 | |
مغربی جرمنی (2) / جرمنی (2) | 4 | |
جاپان | 3 | |
بلجئیم | 2 | |
آسٹریا | 1 | |
آسٹریلیا | 1 | |
برازیل | 1 | |
برطانوی ہانگ کانگ | 1 | |
کینیڈا | 1 | |
فن لینڈ | 1 | |
ایران | 1 | |
اسرائیل | 1 | |
اطالیہ | 1 | |
ناروے | 1 | |
نیوزی لینڈ | 1 | |
سویڈن | 1 | |
ویت نام | 1 |
فہرست تعداد وصول کنندگان بلحاظ اداوہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "فہرست فیلڈز انعام یافتہ"۔ بین الاقوامی ریاضیاتی یونین (آئی ایم یو)۔ 8 مئی 2008۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-25
- ↑ http://www.mathunion.org/ICM/ICM1954.1/ICM1954.1.ocr.pdf
- ↑ http://www.ams.org/notices/201210/rtx121001392p.pdf
- ↑ Including, after separation, Université Paris-Sud (4)، Université Paris-Dauphine (1)، Université Denis Diderot (1)، Université Pierre et Marie Curie (1)۔