مندرجات کا رخ کریں

فن حفظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فنِ حفظ یا سمرک یا انگریزیmnemonic وہ آسان طریقہ ہے جس میں آپ مشکل چیزوں کو یاد رکھتے ہیں جیسے مختلف سائنسی ،تاریخی ،ریاضیاتی جیسی مشکل چیزوں کو یاد رکھنے کے لیے ایک طریقہ بناتے ہیں یہ طریقہ چند الفاظ پر مشتمل ہوتے ہیں ان کی مثالوں میں فلیمنگ کو دائیں ہاتھ کا قانون ،بائیں ہاتھ کا قانون وغیرہ شامل ہیں۔

کوکل کا طریقہ فن حفظ جو ہمیں گریگورین کیلینڈر میں موجود دنوں کی تعداد کا با آسانی یاد رکھنے میں مدد دیتی ہے۔