فرانسس بیکن
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
فرانسس بیکن | |
---|---|
(انگریزی میں: Francis Bacon)[1][2] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جنوری 1561ء [3][4][5] لندن [6] |
وفات | 9 اپریل 1626ء (65 سال)[7][4][8][9][5] ہائیگیٹ، لندن ، لندن [6] |
وجہ وفات | نمونیا |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت انگلستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج |
پیشہ | فلسفی [9]، مصنف [9][10]، منصف ، سیاست دان [9]، وکیل [11]، منجم ، سائنس دان [12]، مورخ [12] |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [13]، انگریزی [14][15] |
شعبۂ عمل | فلسفہ [16]، سائنس دان ، فلسفی ، سیاست دان ، علمیات [16]، تجربیت [16]، سیاست [16]، سائنس [16]، تاریخ [16] |
کارہائے نمایاں | استقرائی منطق [18] |
تحریک | تجربیت |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
فرانسس انگریز وکیل اور فلسفی تھا۔ وہ 1582 میں بار کا رکن بنا اور 1584 میں رکن پارلیمنٹ ہوا۔ 1589 میں اپنی سیاسی پیش قدمی کے لیے اس نے ارل آف اسیکس (Earl of Essex) ثانی سے دوستی کی مگر 1601 میں اس نے اپنے محسن کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں مخالفین کا ساتھ دیا۔ جیمز اول کی حکومت میں (1603–25) بیکن کو خاصی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ وہ برطانیہ اور اسکاٹ لینڈ کی یونین کا کمشنر مقرر کیا گیا۔ 1604 ء میں اٹارنی جنرل مقرر ہوا۔ 1613- 1618ء میں لارڈ چانسلر بنا
1621ء میں البتہ اس کو رشوت کے جرم میں ملوث پایا گیا اور چالیس ہزار پونڈ جرمانہ کیا گیا اور پارلیمنٹ اور سرکاری عہدے کے لیے معزول کر دیا گیا۔
اس کی شہرت کی وجہ اس کی فلسفیانہ اور ادبی تحریریں ہیں۔ اس نے سترھویں صدی کی سائنسی فکر کو کافی متاثر کیا۔
اس کی کتاب The Advancement of Learning میں اس نے علوم کی نئی جماعت بندی کی۔ پھر 1623ء میں ایک اور کتاب کے ذریعے اس کو مزید وسعت دی۔ پھر 1624 ء میں اس نے Norum Organum Scientiarum میں استدلال کیا کہ علم صرف تجربے ہی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n79100235 — متبادل نام: Bacon, Francis, 1561-1626
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Francis-Bacon-Viscount-Saint-Alban — متبادل نام: Francis Bacon, Viscount Saint Alban
- ↑ مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889812q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Педагоги и психологи мира — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889812q
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600553 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118505696 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: آزاد اجازت نامہ — مدیر: آزاد اجازت نامہ — ناشر: آزاد اجازت نامہ — خالق: آزاد اجازت نامہ — اشاعت: آزاد اجازت نامہ — باب: آزاد اجازت نامہ — جلد: آزاد اجازت نامہ — صفحہ: آزاد اجازت نامہ — شمارہ: آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — ISBN آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2019 — اقتباس: آزاد اجازت نامہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/85284 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 30 نومبر 2021 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500330565 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 فروری 2024
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600553 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10514787
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889812q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600553 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600553 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ BHL bibliography ID: https://www.biodiversitylibrary.org/bibliography/23098
- ↑ عنوان : History of the inductive sciences, from the earliest to the present time — اشاعت 3[17] — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.23098 — BHL bibliography ID: https://www.biodiversitylibrary.org/bibliography/23098
- 1561ء کی پیدائشیں
- 22 جنوری کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1626ء کی وفیات
- 9 اپریل کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- نائٹس بیچلر
- فرانسس بیکن
- انگریز جاسوس
- انگریز فلسفی
- انگریزی ادب
- سائنسی فلسفی
- سترہویں صدی کے انگریز ناول نگار
- سترہویں صدی کے فلسفی
- سولہویں صدی کے فلسفی
- شیکسپیئر کی مصنفی کا بیکنی نظریہ
- لارڈ چانسلرز انگلستان
- مسیحی فلاسفہ
- مسیحی مصنفین
- نمونیا سے اموات
- ویسٹ منسٹر کی شخصیات
- ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کے فضلا
- سولہویں صدی کے انگریز مصنفین
- سترہویں صدی کے انگریز مصنفین
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- ماہرین منطق
- فلاسفہ عقل
- تاریخ تعلیم
- سولہویں صدی کے انگریز ناول نگار
- تاریخ افکار
- تہذیب کے فلاسفہ
- ماہرین وجودیات
- اخلاقیات کے فلسفی
- قانون کے فلسفی
- منطق کی تاریخ
- مذہب کے فلاسفہ
- تاریخ فلسفہ
- طبعی فلاسفہ
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- تاریخ کے فلسفی
- ماہرین علمیات
- سترہویں صدی کے انگریز مرد مصنفین
- سولہویں صدی کے جاسوس
- سترہویں صدی کے جاسوس
- سترہویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- سولہویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- انگلستان میں نمونیا سے اموات
- ایلزبیتھی دور کی شخصیات
- سولہویں صدی کے مرد مصنفین
- عہد روشن خیالی
- انگریز مضمون نگار
- منطق کے فلسفی