طوسون پاشا
Appearance
طوسون پاشا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1794ء |
وفات | 29 ستمبر 1816ء (21–22 سال) قاہرہ |
وجہ وفات | طاعون |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() |
والد | محمد علی پاشا |
بہن/بھائی | |
خاندان | آل محمد علی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
عہدہ | جرنیل |
درستی - ترمیم ![]() |
طوسون پاشا (ترکی زبان: Tosun Paşa, Ahmet Tosun Paşa, عثمانی ترکی زبان: طوسون پاشا, عربی: طوسون باشا) محمد علی پاشا کا بیٹا اور1805ء سے 1849ء تک والی مصر تھا۔
سوانح
[ترمیم]طوسون پاشا کی تاریخی اہمیت اس لیے ہے کیونکہ انھوں نے عثمانی سعودی جنگ میں حصہ لیا تھا۔ 1811ء میں انھوں نے جزیرہ نمائے عرب میں کامیاب فوجی مہم کی قیادت کی۔ یہ اس وجہ سے ضروری تھا کیوںکہ وہابی قوتوں کو پسپا کرنا ضروری تھا۔