صور
Appearance
شہر | |
صور | |
ملک | لبنان |
محافظہ | محافظہ جنوبی |
ضلع | صور |
قیام | 2750 ق م |
رقبہ | |
• شہر | 4 کلومیٹر2 (2 میل مربع) |
• میٹرو | 17 کلومیٹر2 (7 میل مربع) |
آبادی | |
• شہر | 60,000 |
• میٹرو | 174,000 |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3) |
قسم | ثقافتی |
معیار | iii, vi |
نامزد | 1984 (آٹھواں اجلاس) |
حوالہ نمبر | 299 |
حکومتی | لبنان |
علاقہ | عرب ممالک کے عالمی ثقافتی ورثے |
صور (انگریزی: Tyre،تلفظ: ٹائر) ، لبنان کا ایک شہر جو جنوبی لبنان میں ہے اور اپنے جنگجوؤں اور تاریخ کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس شہر 3000 قبل از مسیح ایک جزیرے پر آباد ہوا تھا۔ مسلمانوں نے عہد فاروقی میں اس شہر کو شرجیل بن حسنہ کی قیادت میں فتح کیا۔[1] صور شہر اپنے عروج کے دور میں بحیرہ روم کی تجارت کا مرکز ہوا کرتا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تعلیم و تربیت، اگست 2023، ص 38
نگار خانہ
[ترمیم]زمرہ جات:
- آثار قدیمہ لبنان
- ایشیا سابقہ ملک یا علاقہ سانچے
- ایشیائی شہر
- تورات کے شہر
- زرخیز ہلال
- سابقہ جزائر
- سکندر اعظم کے قائم کردہ شہر
- عبرانی بائبل کے شہر
- قدیم شہر
- لبنان کے سیاحتی مقامات
- لبنان کے شہر
- لبنان میں سیاحت
- لبنان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- ہیلینیائی مستعمرات
- اٹھائسویں صدی ق م کی تاسیسات
- لبنان کے آباد ساحلی مقامات
- لبنان میں رومی مقامات
- لبنان کے آباد مقامات
- فونیقی شہر
- سابقہ مملکتیں
- تیسرے ہزارے قبل مسیح میں قائم ہونے والے آباد مقامات