صوبہ وھران
Appearance
صوبہ وھران | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | الجزائر [1][2] |
دار الحکومت | وہران |
تقسیم اعلیٰ | الجزائر |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 35°42′00″N 0°38′00″W / 35.7°N 0.63333333333333°W [3] |
رقبہ | 2114.0 مربع کلومیٹر |
بلندی | 106 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1454078 (مردم شماری ) (2008) |
گاڑی نمبر پلیٹ | 31 |
آیزو 3166-2 | DZ-31[4] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 2485920 |
درستی - ترمیم |
صوبہ وھران (عربی: ولاية وهران) الجزائر کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام وھران شہر ہے۔ کل رقبہ 2,121 مربع کلومیٹر (819 مربع میل) ہے۔ 2008ء میں اس کی آبادی 14,43,052 تھی اور کثافتِ آبادی 680.4 فی مربع کلومیٹر (1760.9 فی مربع میل) تھی۔ عمومی زبان عربی ہے اور زیادہ تر آبادی مسلمان ہے۔ معیاری وقت عالمی معیاری وقت (UTC) سے ایک گھنٹہ آگے ہے۔ رمزِ ڈاک (پوسٹ کوڈ) 31000 اور رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) 41 ہے جبکہ صوبہ کا سرکاری رمز (کوڈ) 31 ہے۔ اس صوبے میں اضلاع کی تعداد 9 ہے جن میں بلدیات (میونسپلٹی) کی کل تعداد 26 ہے۔
متعلقہ مضامین
[ترمیم]- ↑ "صفحہ صوبہ وھران في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ صوبہ وھران في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ صوبہ وھران في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2024ء
- ↑ ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی