صوبہ قرطبہ (ہسپانیہ)
Appearance
صوبہ | |
سرکاری نام | |
نقشہ ہسپانیہ قرطبہ Córdoba اجاگر | |
خود مختار برادری | اندلوسیا |
دارالحکومت | قرطبہ |
حکومت | |
• صدر | Francisco Pulido Muñoz |
رقبہ | |
• کل | 13,769 کلومیٹر2 (5,316 میل مربع) |
رقبہ درجہ | درجہ 13th |
2.73% کل ہسپانیہ | |
آبادی (2009) | |
• کل | 803,038 |
• درجہ | درجہ اٹھارہواں |
• کثافت | 58/کلومیٹر2 (150/میل مربع) |
1.78% کل ہسپانیہ | |
نام آبادی | English: Cordovan (ہسپانوی: Cordobés) |
سرکاری زبان(زبانیں) | ہسپانوی |
ویب سائٹ | dipucordoba.es |
قرطبہ (Córdoba) (ہسپانوی تلفظ: [ˈkorðoβa]), جسے انگریزی زبان میں کوردووا بھی کہا جاتا ہے Cordova ،[1] ہسپانیہ کا ایک صوبہ ہے، جو اس کے شمال مرکزی حصے اور خود مختار کمیونٹی اندلوسیا میں واقع ہے۔ اس کے ہمسایہ صوبے صوبہ مالقہ، صوبہ اشبیلیہ، صوبہ غرناطہ، صوبہ بطليوس، صوبہ ثیوداد ریال اور صوبہ خائن ہیں۔ اس کا رقبہ 13،769 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کی آبادی 803،038 (2009) ہے جس میں سے تقریبا چالیس فیصد اسے دارالحکومت قرطبہ میں رہتے ہیں۔ ایک شاہی حکم کے تحت نومبر 30، 1833ء کو صوبہ قرطبہ اور 48 دیگر صوبوں کا قیام عمل میں آیا۔