صوبہ خراسان
Appearance
استان خراسان | |
---|---|
ایران کے صوبے | |
ایران میں خراسان کا مقام (قبل-2004) | |
ملک | ایران |
تحلیل | ستمبر 2004 |
منطقۂ وقت | ایران معیاری وقت (UTC+03:30) |
• گرما (گرمائی وقت) | ایران معیاری وقت (UTC+04:30) |
اہم زبانیں | فارسی زبان |
صوبہ خراسان (انگریزی: Khorasan Province; فارسی: استان خراسان سنیے (معاونت·معلومات)) شمالی مشرقی ایران میں ایک صوبہ تھا۔ تاریخی طور پر خراسان فارسی سلطنت میں مشرق اور شمال مشرق میں ایک بہت بڑا علاقہ تھا۔
خراسان ایران کا سب سے بڑا صوبہ تھا، اسے ستمبر 2004ء میں تین صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
- صوبہ خراسان شمالی, مرکز: بجنورد, دیگر شہرستان: شہرستان شیروان, شہرستان اسفراین, شہرستان گرمہ جاجرم, اور شہرستان مانہ و سملقان
- صوبہ خراسان جنوبی, مرکز: بیرجند, دیگر شہرستان: شہرستان فردوس, شہرستان قائن, شہرستان نہبندان, شہرستان سرایان, شہرستان سربیشہ اور شہرستان درمیان.
- صوبہ خراسان رضوی, مرکز: مشہد, دیگر شہرستان: سبزوار کاؤنٹی, شہرستان نیشابور, شہرستان تربت حیدریہ, شہرستان قوچان, شہرستان تربت جام, شہرستان کاشمر, شہرستان تایباد, شہرستان گناباد, شہرستان درگز, شہرستان سرخس, شہرستان چناران, شہرستان فریمان, شہرستان خواف, شہرستان رشتخوار, شہرستان بردسکن, شہرستان کلات اور شہرستان خلیل آباد
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر صوبہ خراسان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |