مندرجات کا رخ کریں

صدر مالدیپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
President the
Republic of Maldives
ދިވެހިރާއްޖޭގެ ރައީސުލްޖުމްހޫރިއްޔާ
(دیویہی)
موجودہ
محمد معیزو

17 November 2023 سے
خطابعزت مآب
The Honourable
قسمسربراہ ریاست
سربراہ حکومت
رہائشMuliaage
نشستمالے
تقرر کُننِدہبراہ راست انتخابات
مدت عہدہ5 years, renewable once
قیام بذریعہConstitution of the Maldives
تاسیس کنندہMohamed Amin Didi
تشکیل1 جنوری 1953؛ 71 سال قبل (1953-01-01)
نائبVice President
تنخواہمالدیپی روفیہ 100,000/US$6,515 monthly[1]
ویب سائٹpresidency.gov.mv

صدر جمہوریہ مالدیپ (دیویہی: ދިވެހިރާއްޖޭގެ ރައީސުލްޖުމްހޫރިއްޔާ، نقحرdhivehiraajjeyge raeesuljumhooriyyaa‎) جمہوریہ مالدیپ کا سربراہ ریاست اور سربراہ حکومت اور مالدیپ کی قومی دفاعی فورس کا کمانڈر ان چیف ہے۔ موجودہ صدرمحمد معیزو ہیں، جو 2023ء میں 54.05 فیصد کی اکثریت کے ساتھ منتخب ہوئے، اس وقت کے صدر ابراہیم محمد صلح کو شکست دے کر منتخب ہوئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Maldives president reveals 50 percent pay rise and 'coup epiphany'"۔ 8 February 2018 

بیرونی روابط

[ترمیم]