مندرجات کا رخ کریں

شیطانیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک خاص قسم کا پانچ کونی تارہ (Pentagram) جو شیطانیت کی مرکزی علامت سمجھی جاتی ہے۔

شَیطانِیِّت یا شیطان پرستی شیطان کے کردار پر مبنی نظریاتی اور فلسفیانہ عقائد کا ایک گروہ ہے۔[1]

اس مذہب کے ماننے والوں کے نزیک شیطان کا مرطبہ خدا سے بلند ہے لہذا یہ لوگ شیطان کی ہی عبادت کرتے ہیں۔ اس کے پیروکار مردم خوری بھی کرتے ہیں، ان کا معبد سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، یہ لوگ عجیب وغریب اور خطرناک وخوفناک طریقوں سے شیطان کی عبادت کرتے ہیں۔ ان کی نشانی شیطان کے سینگ ہیں، اس گروہ میں شامل لڑکیاں صبح سویرے ہی بھیک مانگنے کے لیے نکل جاتی ہیں، تاکہ تنظیم کے دیگر اراکین کے کھانے کا بندوبست کر سکے، ان میں بارہ برس سے بھی کم عمر کی لڑکیاں شامل ہوتی ہیں، جو زیادہ تر محلوں میں بھیک مانگتی ہیں، گروہ میں کئی نوجوان لڑکیاں گھروں سے بھاگی ہوئی ہوتی ہیں، تنظیم کا کنٹرول لڑکوں کے پاس ہوتا ہے۔ میٹنگ صرف لڑکوں کی ہوتی ہے، جس میں لڑکیوں کی شرکت نہیں ہوتی، ویک اینڈ پر ان کے ساتھ تنظیم کے وہ ممبر بھی شامل ہوتے ہیں جو والدین کے ساتھ رہتے ہیں، ان میٹنگوں میں مجرمانہ سرگرمیوں کے متعلق مشاورت ہوتی ہے لڑکیوں کو لڑکوں کے کسی حکم کی خلاف وردی کی اجازت نہیں ہوتی۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بی۔اے۔ روبن سن (مارچ 2006)۔ "ریلیجیس شیطان ازم، سولہویں-سینچری شیطان ازم، شیطانک ڈیبلنگ، ای۔ٹی۔سی"۔ اونٹاریو کنسلٹنٹس آن ریلیجیس ٹالرینس۔ 2019-04-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-01
  2. اردو انسائیکلوپیڈیا