مندرجات کا رخ کریں

شناختساز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شناختساز کسی بھی چیز کو پہچاننے یا اس کو ایک منفرد شناخت دینے والی قدرتی یا مصنوعی شناختی علامتیں ہوتی ہیں۔ یہ ہندسہ جات، حروف اور دیگر لکھاوٹی علامتوں کے منفرد کلمات ہوتے ہیں جو کے ایک چیز، مادے یا حیاتیات کو دوسرے سے جداگانہ حیثیت دیتے ہیں۔