شمالی بورنیو
Appearance
شمالی بورنیو North Borneo Borneo Utara | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1882–1963 | |||||||||||||
شعار: | |||||||||||||
حیثیت | برطانوی محمیہ ریاست (1946 تک زیر حمایت) | ||||||||||||
دار الحکومت | سنداکان (قبل از جنگ); جیسلٹن (بعد از جنگ) | ||||||||||||
عمومی زبانیں | انگریزی, مالے | ||||||||||||
حکومت | محمیہ, کراؤن کالونی | ||||||||||||
گورنر | |||||||||||||
• 1896–1901 | رابرٹ سکاٹ (شمالی بورنیو) | ||||||||||||
تاریخی دور | نئی سامراجیت | ||||||||||||
• | مئی 1882 | ||||||||||||
• برطانوی محمیہ | 1888 | ||||||||||||
• جاپانی حملہ | 1 جنوری 1942 | ||||||||||||
• آسٹریلوی آزادی | جون 1945 | ||||||||||||
• تاج مستعمر | 15 جولائی 1946 | ||||||||||||
• | 31 اگست 1963 | ||||||||||||
• ملائیشیا کا قیام | 16 ستمبر 1963 | ||||||||||||
رقبہ | |||||||||||||
1936 | 76,115 کلومیٹر2 (29,388 مربع میل) | ||||||||||||
آبادی | |||||||||||||
• 1936 | 285000 | ||||||||||||
کرنسی | شمالی بورنیو ڈالر, 1953 تک ملایا اور بورنیو ڈالر, 1953 کے بعد | ||||||||||||
|
شمالی بورنیو (North Borneo) جسے برطانوی شمالی بورنیو بھی کہا جاتا ہے ایک برطانوی محمیہ ریاست تھی جو 1882 سے 1941 تک قائم رہی۔ 1942 سے 1945 تک جاپانی افواج شمالی بورنیو پر قابض رہیں۔ 1946 سے 1963 تک شمالی بورنیو برطانیہ کی محمیہ ریاست کے طور پر قائم ریا۔ یہ بورنیو جزیرہ کے شمال مشرقی سرے پر واقع ہے۔ اب یہ مشرقی ملائیشیا کی ریاست صباح ہے۔
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- 1881ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1882ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1946ء کی ایشیا میں تحلیلات
- 1963ء کی ایشیا میں تحلیلات
- ایشیا کی سابقہ مستعمرات
- ایشیا کے متنازع علاقے
- ایشیا میں 1882ء کی تاسیسات
- برطانوی شمالی بورنیو
- بورنیو
- بورنیو کے سابقہ ممالک
- تاریخ برونائی
- تاریخ صباح
- تاریخ ملائیشیا کے سابقہ ممالک
- جنوب مشرقی ایشیاء کے سابقہ ممالک
- سابقہ برطانوی زیر حمایت ریاستیں
- سلطنت برطانیہ میں 1946ء کی تحلیلات
- فلپائن کے علاقائی تنازعات
- 1946ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست