شب یلدا
Appearance
شب یلدا (فارسی: شب یلدا) شب چلّہ (فارسی: شب چله) | |
---|---|
منانے والے | ایران آذربائیجان ترکی (by کرد اور آذری) عراقی کردستان تاجکستان افغانستان |
اہمیت | Longest night of the year[rs 1] |
تاریخ | December 20, 21 or 22 (night of the Winter Solstice) |
تکرار | annual |
منسلک | نوروز, Tirgan, Chaharshanbe Suri |
تاریخ ایران |
---|
دور قدیم
|
شہنشاہی دور
|
قرون وسطی
|
ابتدائی دور حاضر
|
دور حاضر
|
متعلقہ مضامین |
باب ایران |
شب یلدا یا شب چلّہ ایران میں منایا جانے والا ایک قدیم ترین جشن ہے۔[1] یہ جشن شمالی نصف کرہ زمین پر سال کی طویل اور سرد ترین رات کے گزرنے اور اس کے بعد دنوں کے طویل ہونے پر منایا جاتا ہے۔ شب یلدا موسم سرما کا انقلابین ہے۔ اس رات کا ایک اور نام چِلّہ ( چالیس سے) بھی ہے اور یہ ایران کے اہم ترین ثقافتی میلوں ( جشن) میں سے ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]