مندرجات کا رخ کریں

شارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
شارک
دور: Silurian–Recent
Grey reef shark
Grey reef shark
Grey reef shark (Carcharhinus amblyrhynchos)

اسمیاتی درجہ اعلی طبقہ   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: Chondrichthyes
ذیلی جماعت: Elasmobranchii
الرتبة العليا: Selachimorpha
سائنسی نام
Selachimorpha[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Joseph S. Nelson   ، 1984  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Orders
Carcharhiniformes
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شارک (انگریزی: Shark) مچھلیوں کے ایک گروہ کا نام ہے۔ شارک مچھلیوں کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کی سننے کی حس بہت تیز ہوتی ہے۔ وہ مختلف چیزوں کو سونگھنے اور اپنے اردگرد کے ماحول میں حرکات کا اندازہ لگانے میں بھی بڑی تیز ہوتی ہیں۔ شارک کی مشہور اقسام ٹائیگر شارک ،گریٹ وائٹ شارک ، بلو شارک ، ماکو شارک اور ہیمر ہیڈ شارک ہیں۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Selachimorpha دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2024ء 

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:ویکی انواع